راولپنڈی (آئی این پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے۔ وہ وہاں روس کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ۔