الوداع ایم کیو ایم الوداع ۔۔۔ لائن لگ گئی ،ایک اور اہم رہنما نے اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ سنٹرل پنجاب کے صدر سید شاہین انور گیلانی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر ایم کیو ایم سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ کے قائد کے اشتعال انگیز خطاب کے بعد شر پسند عناصر کی طرف سے میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے بعد ایم کیو ایم سنٹرل پنجاب کے صدر سید شاہین انور گیلانی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر ایم کیو ایم سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا
-
ترک خواتین نے مسجد فاتح میں دوپٹے مردوں پر پھینک دیئے،ویڈیووائرل
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
-
راولپنڈی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
لاہور، شہری نے فائرنگ کرکے بیوی، بیٹی اور بیٹے کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی



















































