کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک سرزمین پارٹی نے آج اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیاہے۔جب کے اس سے پہلے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے 2 بجے پر یس کا نفر نس کر نے اعلا ن کیا تھا لیکن ابھی تک ان کی طر ف سے کو ئی خبر نہیں آئی ۔ ذرائع کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس میں شہر کی موجودہ صورتحال اور سیاسی تبدیلیوں کو حوالے سے اہم معاملات پر بات کی جائے گی۔مصطفی کمال کی جانب سے گذشتہ روز بھی پریس کانفرنس بھی کی گئی جس میں انھوں نے ایم کیو ایم کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاتھا۔
فا روق ستار یہ کام کریں یا نہ کریں لیکن ۔۔۔ مصطفیٰ کما ل ایک نیا بم گرانے کیلئے تیا ر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































