بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

فاروق ستا ر نے رہا ہو تے ہی بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے گرفتار شدہ اہم ترین رہنماؤں کو رہا کر دیا گیاہے۔ڈاکٹر فاروق ستا ر نے رہا ہو نے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ آج دوپہر 2 بجے پر یس کا نفر نس کی جا ئے گی اور پر یس کانفر نس میں آئندہ لائحہ‎
عمل کا اعلا ن کیا جا ئے گا ۔ تفصیل کے مطابق رینجرز حکام نے فاروق ستار اور خواجہ اظہار کو کڑی تفتیش کے بعد رہا کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ کل کراچی کے حالات خراب ہونے پر ایم کیو ایم رہنماؤں کو کراچی پریس کلب کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
دوسری جانب ایم کیو ایم کی ملک دشمن تقریر کے بعد ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے بیان سے لاتعلقی کا اظہار شروع کردیا ہے اور پاکستان زندہ باد کے پیغامات جاری کر دئے۔ایم کیو ایم کے معروف رہنما بابر غوری نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا’’پاکستان زندہ باد‘‘۔فیصل سبزواری کا بھی کہنا تھاکہ پاکستان زندہ باد۔طاہر مشہدی بولے کہ ہمیں پاکستان کیلئے خدمات پر فخر ہے ’’پاکستان زندہ باد‘‘۔رشید گوڈیل کا کہنا تھا کہ میں صرف ایک پاکستان پر یقین رکھتا ہوں۔میرے لئے سب سے پہلے پاکستان ہے اور کچھ نہیں۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…