ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

پنجاب بار کونسل کے وکیلوں کیلئے بُری خبر ، درجنوں وکیلوں کے لائسنس معطل

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بارکونسل نے لاہور سمیت پنجاب کے199وکلاء کے تعلیمی ریکارڈ نہ ہونے پر انکے لائسنس کو معطل کر دیا جبکہ27وکلاء کا تعلق لاہور سے ہے ۔ پنجاب بار کونسل کی سیکروٹنی کمیٹی کے سربراہ منیر احمد بھٹی کے مطابق ہم نے تعلیمی ریکارڈ نہ رکھنے والے وکلاء کو متعدد بار نوٹس دیا مگر انکی جان سے ہمیں کوئی ریکارڈ مہیا نہیں کیا جا سکا جسکے بعد لاہور کے27وکلاء سمیت 199وکلاء کے تعلیمی ریکارڈ نہ ہونے پر انکے لائسنس کو معطل کر دیا اور انکے نام فہر ستوں سے نکالنے کیلئے کاروائی کا باقاعدہ آغاز کرد یا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…