لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوٹی کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ،نئے سال میں پرویڈینٹ فنڈز 11.10فیصد سے ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق نئے سال میں پرویڈینٹ فنڈز 11.10 فیصد سے ہو گا ۔ جبکہ پچھلے مالی سال کے مارک اپ کے ساتھ سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی ہو گی ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 22کے افسر کی تنخواہ سے 8ہزار 210ا،گریڈ 21کے افسر کی تنخواہ سے 7ہزار 426روپے ، گریڈ 20کے افسر کی تنخواہ سے 6ہزار سے زائد ،گریڈ 19کے افسر کی تنخواہ سے 5ہزار 998روپے ، گریڈ 18کے افسر کی تنخواہ سے 4ہزار 471 اور گریڈ 17کے افسر کی تنخواہ سے 3ہزار 579کی کٹوتی ہو گی ۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے اتنے پیسے کاٹ لیے جائیں, پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































