ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

ملک ریاض ایک بار پھر بازی لے گئے, کینسر کے علاج کیلئے ایسا اعلان کہ جان کر خوش ہو جائیں گے

datetime 22  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا پندرہ سالہ نور بی بی کا علاج چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے کرانے کا اعلان کر دیا۔ ملک ریاض نے پشاور کی معروف اداکارہ کے بیٹے کا علاج کرانے کی ذمہ داری بھی اٹھا لی ہے۔ کراچی کے علاقے گولیمار کی رہائشی پندرہ سالہ نور بی بی کے ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر نجی چینل پر نشر ہوئی، جس میں نور بی بی کے والد نے مخیر حضرات سے مدد کی درخواست کی تھی۔ جیسے ہی خبر نشر ہوئی تو بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کینسر کی مریضہ بچی کا علاج کرانے کا اعلان کیا۔ ملک ریاض نے پشاور کی معروف اداکارہ کے بیٹے کا علاج کرانے کا بھی اعلان کیا۔
اداکارہ نوشابہ کا جوان بیٹا گردوں کے عارضے میں مبتلا ہے۔ اداکارہ نے بیٹے کے علاج کی خاطر اپنا صدارتی ایوارڈ بیچنے کا اعلان کیا تھا۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض ماضی میں بھی دکھی انسانیت کی خدمت کرتے ہیں۔ ان کی مدد کی وجہ سے کئی لوگوں کو نئی زندگی مل چکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…