جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے صاحبزادے خوفناک حادثے کاشکار

datetime 21  اگست‬‮  2016 |

اوتھل (آئی این پی ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے صاحبزادے یاد گار رئیسانی گاڑی حادثے میں زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بیلہ کے علاقے میں کوراڑو کے مقام پر اسلم رئیسانی کے بیٹے یاد گار رئیسانی کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں وزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر بیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…