جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

سابق سینئر سول جج کو 5سال قید ،2لاکھ روپے جرمانہ

datetime 20  اگست‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)اینٹی کرپشن عدالت نے سابق سینئر سول جج کو کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر 5سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے ۔ہفتہ کو مقامی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق سینئر سول جج انیس علی محمد کو کرپشن کیس میں پیش کیا گیا ۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر انیس علی محمد کو 5سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔سابق سول جج پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…