جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

والد اپنی جگہ‘ میرے لئے کترینہ اہم ترین ہستی ہیں، معروف ترین بھارتی اداکار کا حیران کن اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی گہری دوستی کی خبریں ایک لمبے تک گردش کر تی تھیں جب کہ دونوں کی جانب سے اپنی محبت اور پھر علیحدگی کا برملا اعتراف بھی کیا گیا جہاں اب اپنی سابق کترینہ کے حوالے سے رنبیر کا کہنا ہے کہ وہ ان کے والدین کے بعد میری زندگی کی اہم ہستی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے بعد بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور سے جب نیوز چینل کے پرومو کی تقریب کے دوران ان کی سابق گہری دوست باربی ڈول کترینہ کیف سے علیحدگی کے حوالے سے جب پوچھا گیا۔
تو اس باراداکار نے لمبے عرصے کے بعد لب کشائی کر ہی دی اور کہا کہ ہمارا رشتہ متعدد چیزوں کے باعث ٹوٹا جہاں جھوٹی باتوں اور خبروں جب کہ مختلف نظریات سمیت بہت سی چیزوں کے باعث ہمارے درمیان علیحدگی ہوئی، اداکار کا کہنا تھا کہ اور ان ساری چیزوں کو سہنا بھی خاصا مشکل تھا۔رنبیرکپورنے کہا کہ یہ ساری چیزیں بہت دکھ دیتی ہیں کیونکہ کترینہ کیف میرے والدین کے بعد ایک با اثر اور حوصلہ افزائی کرنے والی ہستی ثابت ہوئی ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…