پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

30دن کے اندر کیا ہونے والا ہے ،وزیر بغیر اجازت کیا کررہے ہیں؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جب بھی تحریک کیلئے نکلتے ہیں یا تو ان کا پیر پھسل جاتا ہے یا پھر شادی کا تڑکا لگ جاتا ہے ٗگزشتہ روز ہی میں انہیں تحریک کی کامیابی کے بعد شادی کا مشورہ دیا ہے۔ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اجازت کے بغیر فیملیز کے ساتھ بیرون ملک جارہے ہیں، 2016ء حکومتی کی رخصتی کا سال ہے ،30دن کے اندر سارے فیصلے ہوجائیں گے۔شیخ رشید نے کہاکہ 13اگست کی ریلی کو متنازع بنایا گیا ٗمیں نے نعیم الحق کو پی ٹی آئی کی ریلی 14 اگست کو کرنے کا مشورہ دیا تھا ٗکچھ لوگوں نے کام دکھادیا،عمران خان شریف آدمی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کہ پہلے 7بجے ناشتہ کرتا تھا اب 6بجے کرتا ہوں ٗسینئر سٹیزن ہونے کے بعد میں نے شیڈول تبدیل کردیا ہے ۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…