اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کو اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ شادی کے بارے میں ابھی نہ سوچیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے اور یہ وقت شادی کا نہیں بلکہ تحریک کو مکمل کرنے کا ہے۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ عمران خان پہلے تحریک مکمل کریں پھر بعد میں بیشک دو شادیاں کر لیں۔
پہلے یہ کام کر لو پھر دو شادیاں کر لینا‘ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کو اہم مشورہ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی



















































