اسلام آباد (این این آئی)بھارت کے وزیر خزانہ ارون جیٹلے نے اسلام آباد میں منعقدہ سارک وزرائے خزانہ کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکرٹری اکنامک افیئرز شکتی کانتا داس ان کی جگہ کانفرنس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ سارک وزرائے خزانہ کانفرنس 25 اور 26 اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی واضح رہے کہ اس سے قبل سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں بھارت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کا منفی رویہ بھی خبروں کی زینت بنا رہا جو وزرائے داخلہ کانفرنس ادھوری چھوڑ کر واپس اپنے ملک چلے گئے تھے۔
پاکستان جانے کا خوف،راجناتھ کے بعد ارون جیٹلے نے بھی ہمت ہاردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا



















































