جو وہ کسی سے شیئر نہیں کرتے‘ وہ خود یہ فیصلہ کریں گے کہ ۔۔سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار و صحافی کا بڑا دعویٰ۔ سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے کہا کہ آرمی چیف کی توسیع واحد ایک ایسا فیصلہ ہے جس کی بات میاں نواز شریف کسی سے نہیں کرتے یہاں تک کہ وہ یہ بات شہباز شریف سے بھی نہیں کرتے ۔ میاں صاحب خود سوچ کر بیٹھے ہیں۔ وہ خود ہی یہ فیصلہ کریں گے اور اعلان کر یں گے ۔ سینئر صحافی شاہ زیب خانزادہ نے کہا کہ ایک بار پھر افواہیں ہیں کہ آرمی چیف کو فیلڈمارشل بنائے جانے کے امکان ہیں۔ اگر اس بارے میں(ن) لیگ کے سینئر ترین رہنماؤں سے بھی بات کریں تو وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ نواز شریف اس بات کا فیصلہ خود ہی کریں گے اور وہ اس بارے میں کسی سے بات نہیں کریں گے۔ شاہ زیب خانزادہ نے کہا کہ ایسی ہی ایک صورتحال میں 2009 ء میں جب نواز شریف سے پوچھا گیا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہئے کہ نہیں تو انہوں نے جواب دیا تھا کہ 3 سال گزارنے کے بعد بھی میرے خیال میں عہدے سے توسیع درست نہیں۔
آرمی چیف کے حوالے سے نواز شریف ایک بات سینے میں لئے بیٹھے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































