اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

حالات مےں تبدےلی آچکی ہے اور لوگ پنجابی نہےں اردو فلمےں پسند کر تے ہےں‘ صا ئمہ

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم سٹار صا ئمہ نے کہا ہے کہ اب حالات مےں تبدےلی آچکی ہے اور لوگ پنجابی نہےں اردو فلمےں پسند کر تے ہےں ‘فلم انڈسڑی کی بہتری کےلئے مےں نے بہت محنت کی ہے ‘اگر تمام لوگ اپنی ذمہ دارےاں پوری کر ےں تو فلم انڈسٹری کو پاﺅں پر کھڑا کےا جاسکتا ہے ۔ اےک انٹر وےو مےں صائمہ نے کہا کہ پاکستان کا زےادہ حصہ دےہاتی علاقوں مےں مشتمل ہے مگر اب لوگ پنجانی نہےں بلکہ ارادوں فلموں کو پسند کرتے ہےں اس لےے پاکستان مےں ہمےں اردو فلمےں بنانا ہونگی ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پنجا بی اور ار دودو نوں زبا نوں میںاداکار ی کر کے لطف آ تا ہے ‘ فلم انڈسٹری کے حالات بہت خراب ہےں اس کی بحالی کےلئے بہت محنت کی ضرورت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…