اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

میری کامیابی میں محنت اور خلوص کا سب سے زیادہ کردار ہے‘افتخار ٹھاکر

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) اسٹیج اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا کہ میری کامیابی میں محنت اور خلوص کا سب سے زیادہ کردار ہے‘ مجھے جو مقام صرف چند مہینوں میں ملا کئی لوگوں کو زندگی بھر یہ مقام نہیں مل سکا‘ اسٹیج کی دنیا کو اپنا گھر اور ساتھی اداکاروں کو خاندان کا حصہ سمجھتا ہوں۔ایک ملاقات کے دوران افتخار ٹھاکر نے کہا کہ میرے اسٹیج میں آنے سے پہلے بھی بہت سے نامور لوگ کام کر رہے تھے اور ان حالات میں کسی نئے اداکار کا کامیاب ہونا ناممکن ہوتا ہے اور مگر جب محنت اور خلوص ساتھ ہو تو منزل تک پہنچنے کیلئے کوئی نہیں روک سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…