جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

نواز شریف نے جشن آزادی کہاں اور کس کے ساتھ منایا ؟ مریم نواز نے ٹویٹ جاری کر دی

datetime 15  اگست‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف نے آزادی کاجشن پوتے پوتیوں اورنواسے نواسیوں کیساتھ منایا‘وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے تصاویر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق و زیر اعظم میاں محمد نواز شریف تمام مصروفیات سے فارغ ہوکرلاہورمیں اپنی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے آزادی کاجشن اپنے پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے ہمراہ منایااس موقع پر وزیراعظم اپنے خاندان کے چھوٹے بچوں میں گھل مل گئے۔وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے تصاویرسوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر شیئرکردیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…