لاہور(نیوز ڈیسک) اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ٹی وی ڈراموں میں لڑکیوںکا رول بہت مشکل ہوتا ہے مگر میں یہ رول کرنے میں سو فیصد کامیاب ہو جاتا ہوں‘ اب تک درجنوں ڈراموں میں کام کیا ہے اور ہر ڈرامہ کامیاب رہا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ مجھے اکثر ٹی وی ڈراموں میں لڑکی کے رول کیلئے کہا جاتا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ایک مرد کیلئے لڑکی کا رول کرنا مشکل ہوتا ہے مگر میں یہ رول کرنے میں ہمیشہ کامیاب ہو جاتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کا بھارت پہلے مقابلہ کرسکا ہے اور نہ ہی یہ آئندہ کر سکے گا کیونکہ ٹی وی ڈراموں کے حوالے سے پاکستان جیسا ٹیلنٹ کہیں موجود نہیں ہے۔
ٹی وی ڈراموں میں لڑکیوںکا رول بہت مشکل ہوتا ہے‘فیصل قریشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































