منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے یوم آزدی, گوگل نے بھی زبردست اقدام اٹھا لیا

datetime 14  اگست‬‮  2016 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ۔ پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ڈوڈل میں موئن جو ڈرو کی ہزاروں برس پرانی تہذیب کو دکھایا ہے، گوگل ڈوڈل میں موئن جو ڈرو کی نوادرات کے ساتھ ساتھ پاکستان کے جشن آزادی کی مناسبت سے چاند تارے کو بھی خصوصی طور پر دکھایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گوگل ہر اہم دن کے موقع پر اپنے ڈوڈل کو تبدیل کرتا ہے، گزشتہ برس بھی پاکستان کے جشن آزادی پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…