منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

عامر خان کے بیٹے اور ایشوریا کی بیٹی کی گلے ملتی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

datetime 14  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ننھے بیٹے ’’آزاد‘‘ اور ایشوریارائے بچن کی بیٹی ’’ارادھیا‘‘ کے گلے ملنے کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔بالی ووڈ اسٹار عامر خان کے 4 سالہ بیٹے آزاد خان اور ایشوریارائے بچن کی بیٹی ارادھیا کی آپس میں گہری دوستی ہے اور کئی تقریبات میں ایک دوسرے کے ساتھ ہی کھیلتے نظر آتے ہیں جب کہ گزشتہ دنوں بھی ایک سالگرہ پارٹی میں دونوں بچوں نے کچھ ایسا کیا جس نے سب کو حیران کردیا۔
گزشتہ دنوں عامر خان کے بیٹے آزاد خان اپنی والدہ کرن راؤ کے ساتھ اداکارہ ودیابالن کے بھانجے کی سالگرہ کی تقریب میں پہنچے جہاں ایشوریارائے بچن بھی اپنی بیٹی کو لے کر موجود تھیں اس دوران دونوں بچے ایک دوسرے سے گلے ملے اور ان دونوں کے گلے ملنے کے لمحات کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے۔دونوں بچے پارٹی میں بھی ایک ساتھ رہے اور کافی دیرتک کھیلتے رہے جب کہ دونوں کی گلے ملنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

 

download

aradhya-and-azaad

 

azaad-and-arahya-1

 

 

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…