لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بیماری کوئی بھی ہو، اسے برداشت کرنا بہت مشکل ہوتاہے ، موسم کی تبدیلی ، کچھ ٹھنڈا کھانے پینے یابعض اوقات میٹھاکھانے سے بھی گلاخراب ہوجاتاہے اور اس کے لیے کچھ آسان علاج درج ذیل ہیں۔
قسط شیریں اور شہد ملا کر پیسٹ بنالیں، دن میں دو مرتبہ چاٹیں۔ بچوں کے لئے ایک چائے کا چمچ اور بڑوں کے لئے ایک کھانے کا چمچ۔اگر زیادہ خراب ہو تو 5 ریٹھے پانی میں ابالیں اور غرارے کریں اور اس طرح کے پانی کی بھاپ لیں۔اگر آواز بیٹھ جائے توایک الائچی، کروزہ مصری تھوڑی سی اور تھوڑا سا ناریل ہلکے ہلکے چبا کر چوسیں۔
اگر آپ گلے کی خرابی کا شکار ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے ۔۔۔! آسان اور آزمودہ نسخہ
13
اگست 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں