اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

شوگر کے مریضوں کے لیے خوشخبری،اب وہ اپنا پسندیدہ پھل کھاسکیں گے

datetime 12  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن ) شوگر کے مریضوں کے لیے ایک نئی خوشخبری آئی ہے کہ آم کی ایک ایسی قسم میرپور خاص میں ایجاد کی گئی ہے جس کے آم اگر شوگر کے مریض بھی کھائیں گے تو ان کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ میرپور خاص میں بعض آبادگاروں نے ٹنڈو جام زرعی یونیورسٹی کے تعاون سے آم کی ایک نئی قسم پیدا کی ہے جس کے آم رواں سال مارکیٹ میں بھی آگئے ہیں، لیکن ان کی تعداد اس سال کم پیدا کی گئی ہے، آم کو جدید لیبارٹریوں سے بھی ٹیسٹ کر لیا گیا ہے جس میں شوگر کی سطح بہت کم ہے اور اس کو ہائی شوگر کے مریض بھی کھا سکتے ہیں، رابطہ کرنے پر کمشنر میرپور خاص شفیق احمد مہیر نے آن لائن کو بتایا کہ یہ آم اس سال مارکیٹ میں لائے گئے تھے لیکن وہ تعداد میں کم تھے مگر آئندہ سال سے یہ آم پورے ملک میں دستیاب ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…