اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

عدنان سمیع کاپھرفلموں میں اداکاری کا فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکار عدنان سمیع ایک بار پھر فلموں میں قدم رکھنے جارہے ہیں۔عدنان سمیع جنہوں نے اپنے کرئیر کا آغاز1986میں کیا تھا اب اطلاعات کے مطابق وہ آنے والی فلم میں اناڑی چور کا کردار ادا کریں گے۔تاحال فلم کا نام نہیں رکھا گیا ہے مگر یہ طے ہے کہ عدنان سمیع دوبارہ سے بالی ووڈ میں بطور اداکار قدم رکھیں گے۔واضح رہے کہ عدنان سمیع نے متعدد ایوارڈ اپنے نام کرائیں ہیں جن میں زیادہ تعداد بین الاقوامی ایوارڈز کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…