بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ؟ایک ہی جگہ پر دو بار مسلسل بم دھماکوں کا نشانہ بننے والا صحافی

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

کوئٹہ (آئی این پی )سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونیوالے بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر فرید اللہ ہسپتال میں اسی مقام پر ہونیوالے پہلے بم دھماکے میں بھی شدیدزخمی ہوگئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونیوالے بم دھماکے کے نتیجے میں نجی ٹی وی چینل دنیا کے رپورٹر فرید اللہ شدیدزخمی ہوگئے۔اس سے قبل بھی سول ہسپتال میں عین اسی جگہ پرہونیوالے بم دھماکے میں رپورٹر فرید اللہ زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کاعلاج کرایاگیاتھا۔ ایک مرتبہ پھر بدقسمت رپورٹر بم دھماکے کے نتیجے میں شدیدزخمی ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…