بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

موٹو گینگ اورمریم نواز ۔۔۔! عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی خدمت فراہم کرنے والے خیراتی اداروں کو موٹو گینگ کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جانا انتہائی شرمناک ہے، مریم نواز سرکاری پیسے سے وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھ کر پروپیگنڈا سیل چلا رہی ہیں۔ پیر کو سوشل میڈیا کو ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز وزیر اعظم ہاؤس میں سرکاری رقم سے پروپیگنڈا سیل چلا رہی ہیں۔ عوام کا پیسہ استعمال کرکے موٹو گینگ کی جانب سے مخالفین کو نشانہ بنا یا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے شوکت خانم ہسپتال، اب نمل کالج اور عمران خان فاؤنڈیشن کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ عوامی خدمت فراہم کرنے والے خیراتی اداروں کو نشانہ بنانا شرمناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…