بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ کوئٹہ ،صرف دھماکہ ہی نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔! شہداءکی تعداد70ہوگئی ،دھماکے کے وقت کی ویڈیوبھی سامنے آگئی

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

کوئٹہ ( این این آئی ) سانحہ کوئٹہ ،صرف دھماکہ ہی نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔! شہداءکی تعداد70ہوگئی ،دھماکے کے وقت کی ویڈیوبھی سامنے آگئی،ویڈیو میں دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں-کوئٹہ کے سول اسپتال میں خودکش حملے میں شہداء کی تعداد70ہوگئی ،دھماکے میں زیادہ تر وکلاء نشانہ بنے، پہلے کوئٹہ میں بلوچستان بار کے صدر صدر بلال انور کاسی کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی ،ان کی میت سول اسپتال کوئٹہ لائی گئی ،جسے وصول کرنے وکیلوں کی بڑی تعداد اسپتال پہنچی تو دھماکا ہوگیا۔دھماکے کے شہداء میں دو کیمرا مین بھی شامل ہیں،دھماکے میں 108افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 25 کی حالت تشویش ناک ہے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکے میں8کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔کوئٹہ کے سول اسپتال میں دھماکے کے وقت کی ویڈیو میں دھماکا ہونے اور اس کے بعد متاثرین کے کلمہ طیبہ پڑھنے کی آوازیں سنی جاسکتی ہیں ،ویڈیو میں دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…