بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ سے ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ خبر آ گئی

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ سے ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ خبر آ گئی
کوئٹہ /راولپنڈی(این این آئی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ سے ملاقات کر کے کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا اور سول ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے بلوچستان ہائیکورٹ کا دورہ کیا اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ اور بلوچستان پینل آف ججز کے ساتھ کوئٹہ میں دہشتگردی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا آرمی چیف نے سول ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور زخمیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ۔ دھماکے میں شدید زخمی ہونیوالوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…