اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ دھماکوں کے بعد آرمی چیف کا ہنگامی دورہ ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سب پر بازی لے گئے۔ تفصیل کے مطابق ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی لہر کو روکنے کیلئے آرمی چیف نے ہنگامی طور پر خصوصی اقدامات کرنے کا اعلان کر دیا۔ آرمی چیف نے حساس اداروں کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔حساس ادارے ملک بھر میں کہیں بھی کمبنگ آپریشن کر سکیں گے۔ آپریشن کو کومبنگ آپریشن کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے تحت حساس ادارے کہیں بھی کارروائی کر سکتے ہیں اور جا کر دہشتگردوں کو پکڑنے کے مجاز ہوں گے۔ حساس اداروں کو دہشت گردوں کو پکڑنے کیلئے ملک کے کسی بھی حصے میں خصوصی آپریشن کرنے کا اختیاردیدیا گیا ہے۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف سب پر بازی لے گئے حساس اداروں کو کومبنگ آپریشن کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری



















































