بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

کو ئٹہ دھما کے کے پیچھے کس کی سا زش ہے ؟ حیران کن بیان سا منے آگیا

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک ) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے پیچھے بھارتی سازش لگتی ہے ۔ دہشت گرد اور انکے سہولت کار بچ نہیں پائیں گے ۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے قابل افسوس اور پڑوسی ملک بھارت کی سازش قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اسکول کے بچوں کے بعد وکلا ، صحافیوں اور پولیس کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا دہشت گرد پاکستان میں غیر معمولی صورتحال ظاہر کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور حکومتی ادارے ان کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…