بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

یہ اچانک کیا ہو گیا ۔۔۔؟ پر ویز خٹک نے ’’احتسا ب تحریک‘‘ کیخلاف سڑکو ں پر نکلنے کا مشورہ دیدیا

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی اور انہوں نے عوام کو احتساب کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا مشورہ دے دیا۔ اتوار کو تحریک انصاف نے پشاور سے اٹک تک تحریک احتساب ریلی نکالی۔ ایک مقام پر ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی اور انہوں نے عوام کو احتساب کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا مشورہ دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…