اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان نے بڑا انکشاف کر دیا۔ سینئر سیاستدان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان بابر اعوان نے کہا کہ بلاول زرداری نے ایک گڈ لک کا میسج عمران خان کو بھیجا ہے جو دونوں طرف کے لوگوں کو پسند نہیں آیا۔ دونوں طرف کے لوگ سے مراد ہے پی پی اور (ن) لیگ کے وہ لوگ جو نہیں چاہتے کہ بلاول اور عمران ایک ساتھ آگے بڑھیں۔بابر اعوان نے کہا کہ بلاول زرداری کے میسج سے سب زیادہ ناخوش میاں نواز شریف ہیں۔ نواز شریف نہیں چاہتے عمران خان اور بلاول زرداری اکٹھے ہو جائیں۔
تحریک احتساب ریلی کے دوران بلاول بھٹو نے عمران خان کو کیا میسج بھیجا جس پر نواز شریف خوش نہیں؟ سینئر سیاستدان نے بڑا انکشاف کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری



















































