بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

کوئٹہ میں خوفناک دھماکہ،کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ افسوسناک خبر آگئی

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سول اسپتال کوئٹہ میں دھماکے سے10افراد جاں بحق اور40سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بلوچستان بار کے سابق صدرتاج محمد کاکڑ بھی شامل ہیں۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آوازدور دور تک سنی گئی، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔دھماکے کے بعد اسپتال میں بھگدڑ مچی گئی،اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔دھماکہ اسپتال کی شعبہ حادثات کے بیرونی دروازے پر ہوا، جہاں وکلا کی بڑی تعداد موجود تھی۔ سیکورٹی اور ریسکیو ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ، دھماکے میں کئی وکلا زخمی ہو گئے جن میں کئی زخمیوں کی حالت نازک ہے۔دوسری طرف کوئٹہ میں منو جان روڈ پر بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق بلال انور کاسی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ ان کی میت کو سول اسپتال میں منتقل کیا گیا جس کی وجہ سے سول اسپتال میں وکلا کی بڑی تعداد موجود تھی، جو دھماکے کی زد میں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…