اسلام آباد (این این آئی ) پاکستان تحریک انساف کے چےئرمین عمرنان خان نے سندھ اور خیبر پختونخواہ کیلئے عہدیداروں کے ناموں کی منظوری دیدی ۔ چےئرمین عمران کی منظور ی کے بعد جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق عار ف علوی کو سندھ کا صدر مقررمقررکردیا گیا جبکہ خیبر پختونخواہ میں شاہ فرمان پشاور ریجن ،محمود جان مالاکنڈریجن جبکہ علی امین گنڈا پورساؤتھ ریجن کے صدر ہوں گے ۔