کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کیلئے فائر نرگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر گل پلازہ کے پہلے فلور پر آگ لگ گئی تاہم آگ کی شدت میں مسلسل کمی آرہی ہے اور فائر برگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ گل پلازہ میں زیادہ تر دکانیں برتنوں کی ہیں اور اتوار کے روز گل پلازہ بند رہتا ہے جس وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ بھاری مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری



















































