پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

تبدیلی آئی نہیں ۔۔تبدیلی آ گئی ہے، پی ٹی آئی کی اہم ترین شخصیت اور ان کے اہلِ خانہ بارے اہم انکشاف، نئی بحث چھڑ گئی

datetime 7  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، ان کے بھائی جاوید خٹک اور ریاض اللہ خٹک قرضے معاف کرانے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نامور کلب میں شامل ہو گئے ۔ سینیٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، ان کے بھائی ، پی ٹی آئی ایم این اے لیاقت خٹک اور ریاض اللہ خٹک بھی تحریک انصاف کے قرضے معاف کرانے والے نامور کلب کا حصہ بن گئے ہیں ۔ پرویز خٹک اور ان کے بھائی کا ایک کمپنی حافظ آباد سٹرا بورڈ ملز لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کے طور پر ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے 1997-98میں انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بینک آف پاکستان سے لئے گئے 54.6ملین کے قرضے معاف کرائے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ معاف کرائے جانے والے قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے سوال کے جواب میں وزارت خزانہ کی طرف سے جاری دستاویزات میں سامنے آئی ہیں ۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…