پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری خزانے سے بیرون ملک علاج کے لئے افسران کی درخواستیں پر فنڈ جاری کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کفایت شعاری پالیسی کے تحت بیرون ملک ورکشاپس ، سیمنارز میں سرکاری خزانے سے رقم خرچ کرنے اور بیرون ملک علاج کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گریڈ سترہ ، اٹھارہ کے نو افسران جو بیماری کے علاج کے لئے صوبائی حکومت سے بیرون ملک علاج کے حوالے سے فنڈ طلب کیا تھا تاکہ وہ بیرون ملک علاج کرا سکیں تاہم صوبائی حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت ملازمین کو فنڈ دینے سے انکار کیا ہے اور موقف اختیارکیا ہے کہ سرکاری خرچے پر بیرون ملک جانے پر پہلے سے ہی پابندی عائدہے جس کے لئے فنڈز جاری نہیں کئے جا سکتے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان



















































