بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’اللہ‘‘ کیوں کہا؟ پاکستانی جوڑے سے امریکیوں کا ایسا سلوک کہ جان کر آپ کا خون کھول اٹھے گا۔۔

datetime 5  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی اسلام دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی۔ تفصیل کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی خود ساختہ جمہوریت اور انسانی حقوق کے دعویداروں کا گھناؤنا چہرا ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ پاکستانی نژاد امریکی جوڑے کو جہاز میں پسینہ آنے پر لفظ ’’اللہ‘‘ کہنے کی وجہ سے پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فیصل علی اور نازیہ علی ڈیلٹا ایئر لائن کی ایک پروازمیں سوار تھے اور جہاز اڑنے کے منتظر تھے کہ اس دوران عملے نہیں جہاز سے آف لوڈ ہونے کا کہا کہ ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔
جب پاکستانی نژاد امریکی جوڑے کو جہاز سے باہر لیجایا گیا تو انہیں کہا گیا کہ آپ اپنا سامان لیجائیں کیونکہ آپ اس پرواز پر سفر نہیں کر سکتے۔ نازیہ کے مطابق یہ سب ان کیلئے بہت عجیب اور خطرناک تھا۔ عملے کی رکن نے پائلٹ کو بتایا کہ عملے کے کسی شخص کو ان کی موجودگی ناگوار گزری، کیونکہ فیصل نے اپنا فون چھپایا اور عملے کے ایک ممبر نے انہیں پسینہ آنے پر ’’اللہ‘‘ کہتے ہوئے بھی سنا جس پر انہیں طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…