کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ہم شکل عرفان شاہ کو فون کیا اور انہیں کراچی آنے کی دعوت بھی دی ۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے اپنے ہم شکل عرفان شاہ کو فون کیا گیا، وزیراعلی نے عرفان شاہ کو کراچی آنے اوراپنا ذاتی مہمان بننے کی دعوت بھی دی۔ دوسری جانب ہم شکل عرفان علی شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سے ملنے سندھ ضرور جاو¿ں گا جب کہ فون پر وزیر اعلیٰ نے میری عمر اور کاروبار سے متعلق دریافت کیا اور کہا کہ انہیں اپنا ہم شکل دیکھنے کا بے تابی سے انتظار ہے۔ اس لئے انہوں نے مجھے اپنے ہاں مہمان بننے کی دعوت دی ہے۔
وزیراعلی کے ہمشکل کی قسمت ہی جاگ گئی, ایسی شخصیت نے دعوت دیدی کہ بس۔۔۔!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































