ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ایک وقت آنے والا ہے جب پاکستان سے ۔۔۔! ایسی خبر آ گئی کہ عوام خوشی منانے پر مجبور

datetime 4  اگست‬‮  2016 |

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈ مک کے چیئر مین میاں ادریس نے کہا ہے کہ فیصل آباد کے انڈسٹرئل ا سٹیٹ کو 10سال کے لیے ٹیکس فری زون قرار دے دیا گیا ہے سی پیک سے منسلک 45سو ا یکڑ رقبے محیط اس منصو بے میں چا ئنہ 440ارب ڈا لر کی سر ما یہ کاری کریگا ساڑھے تین لا کھ سے زا ئد افراد کو روزگار ملے گا ٹیکس فری زون ہو نے اور لیبر سستی ہو نے کی وجہ سے یہاں اشیاء ضروریہ سمیت دیگر سامان کی مینو فیکچرنگ اور پیداواری لا گت بہت سستی پڑے گی جس سے انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہم مقا بلے دوڑ میں بہت آگے نکل جا ئیں گے چا ئنہ اس وقت دنیا میں سب سے سستی اشیاء بنا نے میں مشہور ہے مگر وہاں لیبر پا کستان کی نسبت مہنگی ہے ایک وقت آئے گا کہ اشیاء ضرو یہ پا کستان سے چا ئنہ جا یا کر یں گی وہ گز شتہ روز چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری میں پر س کا نفرنس کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد پنجاب کا پہلا انڈسٹرئل سٹیٹ ہے جسے حکو مت نے 10سال کے لیے ٹیکس فری زون قرار دیا ان 10سا لوں میں کسی بھی قسم کی انڈسٹرئل مشنری منگوا نے اور ایکسپورٹ پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں ہو گا ٹیکس فری زون کے بعد فیصل آباد انڈسٹرئل سٹیٹ غیر ملکی سر ما یہ کاروں کے لیے سو نے کی چڑ یا ثا بت ہو گا انہوں نے کہا کہ چا ئنہ سمیت دیگر کئی مما لک کے سر ما یہ کا روں نے فیڈ مک انڈسٹرئل سٹیٹ کو سی پیک سے منسلک ہو نے کی وجہ سے سر ما یہ کاری کر نے کا عندیہ دیا ہے انہوں نے کہا وزیر اعلی پنجاب کے سا تھ جا نے والے وفد میں شا مل تا جروں نے چین کے تا جروں کے ساتھ ذا تی طور پر 110ارب ڈا لر کے مختلف منصو بوں پر دستخط کیے ہیں انہوں نے کہا دیگر مما لک سے انڈسٹرئل جب یہاں آئیں گے تو ملک میں سر ما یہ آئے گا ٹیکنا لوجی آنے کے ساتھ ساتھ ریو نیو میں بھی اضا فہ ہو گا چا ئنہ پا کستان میں توا نا ئی کے شعبے میں چا ئنہ زیادہ دلچسپی لے رہا ہے توا نا ئی کے شعبے میں جدید ٹیکنا لوجی آنے سے ہما رے انجینئر بھر پور اسفادہ حاصل کر یں گے اور توا نا ئی بحران پر بھی قا بو پا لیا جا ئے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…