لاہور(آئی این پی) دوبئی ایئر پورٹ پر طیارہ حادثے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور ، کراچی اور اسلام آباد سے دبئی جانے والی پروازیں منسوخ کر دیں ۔بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے لاہور سے دبئی جانے والی پرواز منسوخ کر دی ہے اور لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافروں کو گھر بھجوا دیا ہے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ دبئی ایوی ایشن کی جانب سے کلیئرنس ملنے کے بعد پروازیں آپریٹ کی جائیں گی ۔ طیارہ حادثے کے بعد ایوی ایشن انتظامیہ نے چھوٹے طیاروں کو بھی ایئر پورٹ پر آنے سے روک دیا ہے جبکہ پی آئی اے کی ایئر بس اے320طیاروں کو لینڈنگ سے منع کر دیا ہے دوسری جانب اسلام آباد ایئر پورٹ کے رن وے میں خرابی کے باعث سکردو سے اسلام آباد آنے والی پرواز کو لاہور موڑ دیا گیا ہے ۔
پا کستا نیو ں کی پر یشا نیو ں میں اضا فہ بڑ ی تعد اد میں پر وازیں منسو خ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































