زیادہ سے زیادہ پانی پئیں اور بے شمار بیماریوں سے نجات پائیں

23  فروری‬‮  2015

  نیوز ڈیسک)صبح سویرے نیند سے بیدار ہونے ہی نہار منہ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں جن کے ذریعے متعدد بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے طبی ماہرین کے مطابق صبح سویرے خالی پیٹ پانی پینے سے معدے کی خوراک ہضم کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے اس ذریعے نہ صرف آپ اپنی صحت بہتر بنا سکتے ہیں بلکہ اس سے جسم میں خون بنانے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے ماہرین کے نزدیک یہ طریقہ علاج وزن میں کمی کے لئے بھی ایک بہترین نسخہ ہے تحقیق کے مطابق پانی کے ذریعے چند بیماریوں کا 100 فیصد کامیاب علاج ممکن ہے مثلاً سر اور جسم دورہ قلب کے نظام میں پایا جانے والا نقْص دل کی دھڑکن کی غیر معمولی تیزی میرگی موٹاپے کے سبب جنم لینے والی بیماریاں‘ ذیابطس قبض‘ امراض چشم‘ انکھ ناک اور کان کی بیماریاں اور چند زنانہ امراض سے بچنے کے لئے خالی پیٹ پانی پینا 100 فیصد مفید ثابت ہوتا ہے‘ ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح سویرے اٹھتے ہی 4 گلاس پانی پینا چاہئے لیکن اکٹھا 4 گلاس پانی نا پی سکیں تو کم از کم 1 گلاس پانی ضرور پئیں اور اس کی مقدار آہستہ آہستہ بڑھاتے ہوئے اسے 4 گلاس تک لے جانے کی کوشش کریں



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…