اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے معروف امریکی ناول نگار کرسٹینا بیکر نے کہا کہ ہم خدا کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے ، جب خدا کسی بات کی ٹھان لیتا ہے تو وہ ہو کر رہتی ہے۔ عمران خان سے شادی کی خواہشمند امریکی ناول نگار سے جب یہ سوال کیا گیا کہ ریحام خان اور عمران خان کی طلاق کیوں ہوئی؟ ریحام کہتی ہیں کہ ان پر کالا جادو کیا گیا تھا ، آپ اس بارے میں کیا کہتی ہیں؟ تو کرسٹینا بیکر نے جواب دیا کہ میں نے جب اسلام قبول کیا تو مجھے ادراک ہوا کہ جادو کا وجود ہے اور ایسا ہو بھی سکتا ہے کہ ریحام خان اور عمران خان پر جادو کیا گیا ہو۔
کرسٹینا بیکر نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ اس طلاق میں عمران خان اور ریحام خان کیلئے کوئی سبق موجود ہو۔ ہم اللہ کی مرضی کیخلاف ہرگز نہیں جا سکتے۔ کرسٹینا بیکر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں اگر ریحام خان گھر میں رہتیں اور گھر کی دیکھ بھال کرتیں اور گھریلو بیوی بن کر رہتیں تو بہتر ہوتا لیکن عمران خان اور ریحام خان دو مختلف شخصیات ہیں۔
جب عمران خان اور ریحام خان کی طلاق ہوئی تو عمران خان سے شادی کی خواہشمند امریکی ناول نگار کرسٹینا بیکر نے کیا کہا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
اواتار مائونٹین
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































