اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان نعمان شاہ آفریدی نے 5 کے وی بجلی جنریٹر سے مفت پیدا کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ تفصیل کے مطابق خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے نعمان شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی وڈیو میں جنریٹر سے مفت بجلی پیدا کرنے کا تجربہ کردکھایا۔ نعمان شاہ آفریدی کس طرح جنریٹر سے مفت بجلی پیدا کر رہے ہیں یہ آپ ذیل میں دی گئی وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘ خیبر پختونخواہ کے نوجوان نے بغیر خرچے کے ایسی چیز بنا ڈالی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی۔۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































