اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرمذہبی امور سرداریوسف نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے ٗ رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کیلئے چاروں صوبائی اسمبلیوں سے قراردادیں منظور کرنے کے لیئے صوبوں کو خط لکھ دیا ہے۔رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کے حوالے سے وفاقی وزیرمذہبی امور سرداریوسف کا میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ رویت ہلال کمیٹی کو ائینی کورفراہم کرنے کیلئے صوبوں کو خطوط ارسال کردیئے ہیں ٗخطوط میں رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل کیلئے قراردادیں منظور کرنے کا کہا گیا ہے۔سرداریوسف کے مطابق قراردادوں کی منظوری کے بعد رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل کیلئے دیگر آئینی تقاضے پورے کیئے جائینگے۔
رویت ہلال کمیٹی ،بڑا فیصلہ ،صوبوں کوآگاہ کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































