منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

یہ لوگ اب شہر میں نظر نہ آئیں،چوہدری نثار نے پولیس کو حکم جاری کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2016
APP71-10 ISLAMABAD: September 10 - Federal Minister for Interior and Narcotics Control Chaudhry Nisar Ali Khan addressing a press conference at Punjab House. APP photo by Irfan Mahmood
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کی موجودگی کی شکایت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے جواب طلبی کرلی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کی موجودگی کی شکایت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے جواب طلبی کرلی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پیشہ ور گداگر دیگر جرائم کے علاوہ دہشت گردی کی وارداتوں میں بھی ملوث ہو سکتے ہیں ، انہوں نے ہدایت کی کہ مستحق لوگوں کو متعلقہ فلاحی اداروں اور این جی اوز کے حوالے کیا جائے جبکہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ اس سلسلے میں کوتاہی پر ضلعی پولیس کے سربراہ سے جواب طلبی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…