بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

یہ تو ہو نا ہی تھا راج ناتھ سنگھ کے پا کستان آنے سے پہلے ہی بڑا کام شروع ہو گیا

datetime 3  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )بھارتی وزیر داخلہ کے خلاف آل پارٹیز حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں ریلی نکالی ۔ ریلی کے شرکاء کا کہنا ہے راج ناتھ سنگھ معصوم کشمیریوں کا قاتل ہے ۔دوسری طرف بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی آج اسلام آباد آمد کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی ۔
بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے میں بچوں اور بچیوں کی ایک بڑی تعداد نے چہروں کو علامتی پٹیوں سے ڈھانپ کر مقبوضہ کشمیر میں پلٹ گن کے ذریعے زخمی ہونے والوں سے اظہار یکجہتی کیا ۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ کشمیر کی مکمل آزادی تک جدوجہد میں شامل رہیں گے ۔شرکاء کا کہنا تھا کہ قاتل بھارتی حکمرانوں کے استقبال سے مظلوم کشمیریوں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں ۔ اس موقع پرمظاہرین نے جہاں بھارت مخالف کتنے اور بینر اٹھا رکھے تھے وہیں شرکاء نے سیاہ غباروں کو ہوا میں چھوڑ کر بھارت سے اپنی نفرت کا اظہاربھی کیا۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…