کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبا ئی وزیر تعلیم جا م مہتا ب حسین ڈہر سے پا ک تر ک اسکو لز کے ایک وفد نے ان سے دفتر میں ملا قا ت کی ۔اس مو قع پر پا ک تر ک اسکو لز کے ریجنل ڈائریکٹر محمت ازلا نہ علی یل ما زم اور احمد کا یا مو جو د تھے جبکہ ڈائریکٹر جنرل پرا ئیوٹ اسکو لز منسو ب صدیقی اور رجسٹرا ر را فیعہ ملا ح بھی مو جو د تھے ۔اجلا س میں بتا یا گیا کہ وفا قی حکومت ،سندھ حکومت اور تر ک حکومت کی جا نب سے پا کستا ن میں کا م کر نے والے پا ک تر ک اسکو لز کی بندش کے کوئی احکا ما ت نہیں ہیں اور ان اسکو لز کی بندش سے متعلق صر ف افوا ہیں ہیں ۔اجلا س نے پا ک تر ک اسکو لز میں تعلیم حاصل کر نے والے ہزا رو ں طا لب علمو ں اور والدین سے در خوا ست کی کہ وہ اس قسم کی افوا ہو ں پر تو جہ نہ دیں اور اپنی تما م تو جہ تعلیم پر مر کو ز رکھیں ۔