پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بولان کی پہاڑوں میں20سال بعدپھر پراسرار جانورسامنے آگیا،علاقے میں شدیدخوف وہراس

datetime 2  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبی (آئی این پی)ضلع بولان کے پہاڑوں میں خطرناک جانورکی موجودگی کی اطلاعات لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا کئی افراد کو ذخمی کرنے کی بھی اطلاع ہے ۔تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقہ ڈھاڈر و گردونواح میں خطرناک جانور کی موجودگی کی اطلاعات پرمقامی لوگوں میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے کئی افراد کو کہنا ہے کہ رات کے وقت مذکورہ جانور کو دیکھا گیا ہے جس نے کئی افراد کو زخمی بھی کیا ہے جبکہ گزشتہ شب بھی ایک شخص پر حملہ کرکے اس کو زخمی کیا تھا مقامی پولیس و انتظامیہ کی جانب سے مذکورہ واقعہ کی کوئی تصدیق نہ ہوسکی واضح رہے کہ 20سے25سال قبل بھی بولان کے پہاڑی علاقوں میں مم نامی جانور کی موجودگی کی افواہ رہی تھیں جو مرد انسان کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے جاتی تھی جس کو اپنے پاس رکھ کر کئی کئی دنوں کے بعد کمزور حالت میں چھوڑدیتی تھی ہوسکتاہے کہ اب دوبارہ اسی طرح خوف وہراس پھیلانے کو کوشش کی جارہی ہے۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…