جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

مشتاق منہاس کو اہم عہدہ دینے کی تیاریاں

datetime 2  اگست‬‮  2016 |

مظفرآباد ( این این آئی) آزادکشمیر میں مسلم لیگ(ن) کی حکومت قائم ہوتے ہی کابینہ میں کمی کا اعلان کردیا جبکہ مظفرآباد کو وزیر اعظم اور اسپیکر شپ کے بعد آزادکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے آزادکشمیر کے 10اضلاع سے ایک ایک وزیر لینے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ کوٹلی باغ سے دو ،دو وزیر لینے کا فیصلہ کرلیا گیا دوسری جانب مشتاق منہاس کو مشیر برائے امور کشمیر بنائے جانے سے معذرت کرلی مشتاق منہاس کا کہنا ہے ووٹ ضلع باغ سے لئے عوامی مسائل حل کرنے کے لئے مشیر برائے امور کشمیر سے علاقے میں کئے گے وعدے پورے نہیں ہوسکتے مشتاق منہاس کے فیصلے کے بعد وفاقی قیادت اور وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے پہلے ہی سے طے شدہ کابینہ جس میں 12اراکین کو شامل کرنا تھا مزید 4کا اضافہ کردیا جبکہ کوٹلی سے راجہ نثار احمد خان کو وزارت خزانہ دینے کے علاوہ دو مشیر دو معاون خصوصی لینے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ آئندہ 24گھنٹوں میں وزارتیں الارٹ کر کے قلمدان سوپنے کا اعلان کیا جائے گا جس کے لئے مشاورت مکمل جبکہ آزادکشمیر میں حکومت کے لئے سردرد بنا نے والی اپوزیشن لیڈر کو توڑنے کے صدر آزادکشمیر کے آپشن پر غور فکر خالد ابراہیم کا نام فائنل کرنے کے لئے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کا سگنل ملنے کا انتظار ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…