بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

آتے ہی چھا گئے، گڈ گورننس کیلئے مراد علی شاہ کا ایسا اقدام کہ سب وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 1  اگست‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گڈ کورننس کیلئے ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے کابیناارکان کے مابین رابطے اور کوآرڈینیشن کیلئے واٹس اپ پر کابینہ گروپ تشکیل دیا ہے۔ اس گروپ میں تمام وزراء،مشیر اور معاونین خصوصی کو شامل کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ خود اس گروپ کے ایڈمنسٹریٹر ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کابینا کے تمام اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی سرگرمیوں اور مسائل سے متعلق انہیں واٹس اپ پر مطلع کریں۔ وزراء اپنے دوروں،اجلاسوں اور اس طرح کی دیگر سرگرمیوں کے فوٹوزبھی واٹس اپ پر بھیجنا شروع کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…